جانچ کے معنی
جانچ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ جانْچ (ن مغنونہ) }
تفصیلات
iسنسکرت سے ماخوذ اردو میں مصدر |جانچنا| سے مشتق حاصل مصدر ہے اردو میں بطور اسم مستعمل ہے ١٨٦٦ء میں "تہذیب الایمان" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["مانگنا","جانچنا کا","قیمت کا اندازہ"]
یاچ(ت) جانچنا جانْچ
اسم
اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )
جانچ کے معنی
"جب تمہارے پاس مسلمان عورتیں ہجرت کر کے آیا کریں تو تم ان کے ایمان کی جانچ کر لیا کرو" (١٩٠٦ء، الحقوق والفرائض، ١٢٣:٢)
جانچ کے مترادف
اٹکل, آزمائش, ٹیسٹ, جائزہ, کسوٹی, پرکھ, امتحان, وزن, محاسبی
آزمائش, آنک, امتحان, انداز, اندازہ, اُنمان, اٹکل, پرکھ, پڑتال, تخمینہ, تشخیص, قیاس, کس, کَس, کونت, یاچ
جانچ کے جملے اور مرکبات
جانچ پڑتال
جانچ english meaning
Examinationtrialassayproof; appraisement; estimate; proximate valuation(of God) All-knowing and All-seeingfineproon. f.testTrialwise
محاورات
- مانگ جانچ کے کئے جھانجھا،مانگ لیں تو لگے لاجا (ھ)
- نظر میں جانچ لینا
- نظروں میں ٹھہرنا۔جانچ لینا۔ جچنا۔ جمنا۔ جہاں اندھیر ہونا