جاگت کے معنی
جاگت کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ جا + گَت }
تفصیلات
١ - جاگنا، بیداری، پہرہ دینا، حفاظت کرنا، چوکسی، ہوشیاری۔, m["پہرہ دینا","حفاظت رکھنا"]
اسم
اسم کیفیت
جاگت کے معنی
١ - جاگنا، بیداری، پہرہ دینا، حفاظت کرنا، چوکسی، ہوشیاری۔
جاگت english meaning
Waking; keeping watch; watchfulnessvigilanceCaliph|s Headquartersseat of the CaliphateTo awaketo be awaketo be vigilant
محاورات
- جاگتے کو جگانا اس کو چھیڑنا ہے
- جاگتے کی کٹیا اور سوتے کا کڑا
- چور سے کہے تو چوری کر اور ساہ سے کہے تو جاگتا رہیو۔ چور سے کہے تو چوری کر سادھ سے کہے تیرا گھر لٹا۔ چور سے کہے چور کر شاہ سے کہے تیرا گھر پھوٹتا ہے۔ چور سے کہیں موس شاہ سے کہیں جاگ
- چڑھتی کلا جاگتی جوت
- سوتا سنسار‘ جاگتا پروردگار
- سوتے جاگتے منہ دیکھنا
- سوتے کا کٹہرا جاگتے کی کٹیا