جب کہ کے معنی

جب کہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ جَب + کِہ }

تفصیلات

iسنسکرت سے ماخوذ اسم ظرف |جب| کے ساتھ اردو حرف بیان |کِہ| ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور متعلق فعل مستعمل ہے۔ ١٧٦٩ء میں قلمی نسخہ "آخرگشت" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

متعلق فعل

جب کہ کے معنی

١ - جس وقت، جب کبھی۔

 ہوتا ہے خاص لہجہ کرتے ہیں جبکہ باتیں شیرینی سخن کا سکہ بٹھانے والے (١٩٣٥ء، عزیز لکھنوی، صحیفہ ولا، ٣٦)

جب کہ کے مترادف

جب تک

Related Words of "جب کہ":