جبل الطارق کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Jabal-ut-Taariq meanings and details

جبل الطارق کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ جَبَلُط (الف غیر ملفوظ) + طا + رِق }

تفصیلات

iعربی زبان میں اسم |جبل| کے بعد حرف تخصیص |ال| بطور ترکیب لگا کر اسم طارق لگانے سے مرکب اضافی |جبل الطارق| بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے ١٨٩٦ء میں "فلورا فلورنڈا" میں مستعمل ملتا ہے۔, m[]

اسم

اسم معرفہ ( مذکر - واحد )

جبل الطارق کے معنی

١ - مسلم فاتح طارق بن زیاد کے نام پر ایک پہاڑ جو ہسپانیہ کے جنوب میں سمندر پر بڑھی ہوئی چٹان ہے نیز اس نام کا شہر اور ملحق خلیج۔

"جبل طارق کی آبنائے سے اتر کر اپنے صحرائی مسکنوں کی خاک چھانتے پھریں گے۔" "جبل الطارق کی وجہ تسمیہ یہ ہے کہ ٧١ء میں طارق بن زیاد اس کے ساحل پر اترا۔" (١٨٩٦ء، فلورا فلورنڈا، ١٥)(اردو دائرہ معارف اسلامیہ ١٠٢:٧)

جبل الطارق or Jabal-ut-Taariq english Translation

gilbralter Spanish promontory name after its Muslim conqueror, Tariq

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!