جبلی کے معنی

جبلی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ جِبِل + لی }

تفصیلات

iعربی زبان سے ماخوذ اسم |جبل| کے ساتھ |ی| بطور لاحقۂ نسبت لگنے سے |جبلی| بنا اردو میں بطور اسم صفت مستعمل ہے۔ ١٤٢١ء میں "معراج العاشقین" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["خلق کرنا","جنم کی"]

جبل جِبِلّی

اسم

صفت نسبتی ( واحد )

جبلی کے معنی

١ - جبلت کی طرف منسوب اور اس سے متعلق، پیدائشی، فطری، طبعی۔

"آزادی کی خواہش اس لیے جبلی تھی جس کے زیر اثر وہ بھاگ نکلا۔" (١٩٤١ء، حیوانی دنیا کے عجائبات، ٣٢)

٢ - ذاتی، اصلی، حقیقی، قدرتی۔

"اشیا کے تقابلی حسن کے متعلق ہمارے تعینات جس حد تک جبلی ہوتے ہیں وہ استدلال یا تنقید کا موضوع نہیں ہوتے، وہ وہ تو فطرت کا محض عطیہ ہوتے ہیں۔" (١٩٦٢ء، تاریخ جمالیات، ٣٩٩)

جبلی english meaning

Ofor relating tothe naturalinnate or original constitutiondispositiontemper or other quality or property; natural; innateconstitutionalessentialinnalinstinctivenatural

محاورات

  • جبل بگردد جبلی نہ گردد

Related Words of "جبلی":