جتنا کے معنی

جتنا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ جِت + نا }

تفصیلات

iاصلاً ہندی زبان کا لفظ ہے اردو میں اصلی حالت اور اصلی معنی کے ساتھ ہی ماخوذ ہے اور عربی رسم الخط میں مستعمل ہے اور بطور اسم صفت اور گاہے بطور متعلق فعل مستعمل ملتا ہے۔, m["اسمائے موصول ہیں","جس قدر","جو کچھ","گھوڑے بیل وغیرہ کا گاڑی کے آگے لگنا","کسی کا زبردستی کسی کام پر لگایا جانا","کسی کام میں مشغول ہونا","کھیت میں ہل چلنا","کھیت کا جوتا جانا"]

اسم

صفت ذاتی ( مذکر - واحد )

اقسام اسم

  • جنسِ مخالف : جِتْنی[جِت + نی]
  • واحد غیر ندائی : جِتْنے[جِت + نے]
  • جمع : جِتْنے[جِت + نے]

جتنا کے معنی

١ - جس قدر، جس تعداد (یا مقدار یا درجہ) میں (اتنا کا مقابل)۔

 آرزو آپ عشق سے آئینہ وفا ہوئے اتنا چمکتے جائیں گے جتنا کوئی مٹائے گا (١٩٢٦ء، فغان آرزو، ٦٦)

٢ - برابر، مساوی۔

"آپ یہاں کے کمینوں جتنی اردو بھی نہیں جانتے۔" (١٩٦٢ء، |ساقی| جولائی، ٤٥)

جتنا کے مترادف

سارا, کل

تمام, سارا, سب, سگرا, کُل

جتنا english meaning

(of animal) be yoked(of land) be ploughedas manyas muchas much ascomprehension secret approach [A]grievedpathfulthe more (etc.)to be ploughedto be yokedto labourto toiltouching

شاعری

  • جتنا سناٹا ہوا گہرا خزاں کی شام کا
    آشنا رازِ چمن سے ہر کلی ہوتی گئی
  • کہہ رہا ہے شورِ دریا سے سمندر کا سکوت
    جس کا جتنا ظرف ہے‘ اتنا ہی وہ خاموش ہے
  • اتنی خواہش کر جتنا ہے دامن
    ہم تم دونوں ہیں دھرتی اور ساون
  • جو جتنا کم بساط ہے، اتنا ہے معتبر
    یارو یہ اہلِ فقر کی ہے بارگاہ، کیا!
  • تیرے غم میں حسابِ عمر رواں
    جتنا جوڑا، بکھرگیا کچھ اور
  • ایک خوشبو سی پھیلی ہے چاروں طرف اس کے امکان کی اس کے اعلان کی
    رابطہ پھر بھی اس حسنِ بے نام سے، جس کا جتنا ہوا، غائب نہ ہوا
  • گناہوں کا تیرا جتنا ہے بوجھ اور بھار اترے گا
    اسی کلمے کی دولت سے میاں تو پار اترے گا
  • گناہوں کا ترا جتنا ہے بوجھ اور بھار اترے گا
    اسی کلمہ کی دولت سے میاں تو پار اترے گا
  • کل رات کو جو مرغا ہوتے ہی صبح رویا
    تھا جتنا ہوش میرا سب لے گیا وہ پاپی
  • ہے بجا ہجر پسر میں کوئی جتنا روئے
    بہہ گئیں آنکھں بھی یعقوب کی اتنا روئے

محاورات

  • اتنا جھوٹ بولو جتنا آٹے میں لون
  • اتنا جھوٹ بولو جتنا آٹے میں نمک
  • اتنا کھائے جتنا آٹے میں نمک
  • اتنا کھائے جتنا آٹے میں نمک یا جتنا پچے
  • اتنا کھائے جتنا پچے
  • اتنا کھائے جتنا پچے / کہ پیٹ پچائے
  • جتنا اوپر اتنا نیچے
  • جتنا اوپر اتنا ہی نیچے (ہے)
  • جتنا اوڑھنا اتنے پاؤں پھیلانا
  • جتنا بڑا اتنا کڑا

Related Words of "جتنا":