لال کے معنی
لال کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ لال }سرخ قیمتی، پتھر لعلسرخ، قیمتی پتھر
تفصیلات
iفارسی زبان میں |لال| اور عربی زبان میں |لعل| استعمال ہوتا ہے اردو میں اغلب امکان یہی ہے کہ فارسی سے داخل ہوا ہو گا۔ سب سے پہلے ١٥٠٣ء کو نوسرہار میں مستعمل ملتا ہے۔, m["ایک سرح رنگ کا پرندہہ جسے شوقین پالتے ہیں اور بٹیروں کی طرح لڑاتے ہیں","ایک سرخ رنگ کا پرندہ جسے شوقین پالتے ہیں اور بٹیروں کی طرح لڑاتے ہیں","ایک قسم کا قیمتی پتھر جو سرح رنگ کا ہوتا ہے","ایک قسم کا قیمتی پتھر جو سرخ رنگ کا ہوتا ہے","دہکگا ہوا","سرخ رنگ","سُرخ رنگ","غصہ میں بھرا ہوا","ناز پروردہ","ہندوؤں کے نام کا ایک جز جیسے رام لال"], ,
اسم
اسم نکرہ, صفت ذاتی, اسم
اقسام اسم
- لڑکا
- لڑکی
لال کے معنی
["\"اس پتھر کو . پنجابی میں لال کہتے ہیں اور سنسکرت میں پدم راگ کہتے ہیں، اس کا عربی نام لعل ہے\"۔ (١٩٨٢ء، قیمتی پتھر اور آپ، ٢٠)","\"جب باز لال پر جھپٹے گا تو ایسی آواز پیدا ہو گی جیسے ہوا کو تلوار کاٹ رہی ہے\"۔ (١٩٧٠ء، کپاس کا پھول، ٢٨٧)","\"جہاں گلی پہنچ جاتی وہاں سے کچی تک اندازے سے لال مانگے جاتے\"۔ (١٩٦٢ء، ساقی، کراچی، جولائی، ٥٤)"]
["\"شکنتلا کی آنکھیں غصے سے تانبے کی طرح لال ہو گئیں\"۔ (١٩٩٠ء، بھولی بسری کہانیاں، ٥٨٤:٢)"," پروسا گیا جبکہ لالہ کو تھال ہوئے دال کو دیکھ کر سخت لال (١٩٢٥ء، لطائف عجیبہ، ٤٢:٣)"]
لال کے جملے اور مرکبات
لال پری, لال کرتی, لال گلال, لال کتاب, لال سرا, لال انگارا
لال english meaning
Redruddy; red-hot; inflamed; enraged; beloveddarlingdearprecious; dumb(Met) a sona rubyan infant boyangryenragedfavourite childflushedinflamedredred-hotrubysonLal
شاعری
- چمن میں گل نے جو کل دعویٰ جمال کیا
جمالِ یار نے منھ اس کا خوب لال کیا - ابھی اپنے اشاروں پر ہمیں چلنا نہیں آیا
سڑک کی لال پیلی بتیوں کو کون دیکھے گا - آکر جو رن میں قاسم گلگوں قباڈٹے
ارزق کے چار لال مقابل میں آڈٹے - مرجاں کی طرح لال بھبھو کا ہیں ترے ہاتھ
سر سبز کبھی رنگ حنا ہو نہیں سکتا - جھلک سورج تے فاضل ہے سورج سے گال والی کا
بھکاری ہو منگے لالی شفق لب لال والی کا - نین تھے سیت آسینہ نیلم وموتی
ادھر تھے لال رنگ مانک رتن خاص - چلونا جائیں اے سہیلیاں ہمارا لال جاں اچتا
ولے کوئی جانتا نیں ہے کہ بھوندو وو کہاں اچتا - آگے تجھ غم سے سینہ خالی تھا
مجکو اے لال شوق پالی تھا - جرأت سے گرچہ زرد ہوں پر مانتا ہے کون
منہ لال جب تلک نہ کروں پانچ سات کا - جو بدنگاہوں سے آنکھ اس کی دوبدو ہوجاے
تو لال ان کے ہوں منہ تیح سرخرو ہوجائے
محاورات
- کوئلوں کی دلالی میں (منہ بھی کالا کپڑے بھی کالے) ہاتھ کالے
- آئینہ دل پر (غبار) گرد ملال ہونا
- آئینہ رخسار پر گرد ملال ہونا یا مکدر ہونا
- آثار رنج و ملال ظاہر(عیاں) ہونا
- آنکھ لال کرنا
- آنکھیں رو رو کے لال کرنا
- آنکھیں لال (پیلی) کرنا
- آنکھیں لال (لال) ہونا
- آنکھیں لال بھبھوکا ہونا
- آنکھیں لال کرنا