جدلیت کے معنی
جدلیت کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ جَدَلیْ + یَت }
تفصیلات
iعربی زبان میں اسم |جدل| کے ساتھ |یائے مشدد| اور |ت| لگنے سے |جدلیت| بنا اردو میں عربی سے ماخوذ ہے ١٩٥٩ء، میں "پردیسی کے خطوط" میں مستعمل ملتا ہے۔
["جدل "," جَدَل "," جَدَلِیَّت"]
اسم
اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )
جدلیت کے معنی
"اس کو تخلیق اور کائناتی وجود کی جدلیت یعنی تضاد اور متناقص بالذات اصلیت کا درک تھا۔" (١٩٥٩ء، پردیسی کے خطوط، ١٥٤)