جدلی کے معنی

جدلی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ جَدَلی }

تفصیلات

iعربی زبان سے ماخوذ اسم |جدل| کے ساتھ |ی| بطور لاحقۂ نسبت لگانے سے |جدلی| بنا۔ اردو میں بطور اسم صفت مستعمل ہے۔ ١٨٠٥ء میں "جامع الاخلاق" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["جدلیت کے مُتعلِق","عام کلام کا ماہر","مُنطقی مناظرے مُباحثے کے مُتعلِق"]

جدل جَدَل جَدَلی

اسم

صفت نسبتی ( واحد )

اقسام اسم

  • جمع : جَدَلِیّات[جَدَلیْ + یات]

جدلی کے معنی

١ - جدل کی طرف منسوب، (استدلال) جو جدل پر مشتمل ہو۔

"افضل المحققین نے ان کے اس خیال کے خلاف . جدلی دلیل پیش کی ہے۔" (١٩٥٦ء، مناظر احسن گیلانی، عبقات، ٣٣٢)

٢ - جدلیات کی طرف منسوب۔

"سویت یونین کا سرکاری مسلک یا مذہب ہے۔ جدلی مادیت۔" (١٩٦٦ء، روز نامۂ جنگ، ٣٠، ٧:١٩٣)

Related Words of "جدلی":