جذامی کے معنی
جذامی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ جُذا + می }
تفصیلات
iعربی زبان سے ماخوذ اسم |جذام| کے ساتھ |ی| بطور لاحقۂ نسبت لگنے سے |جذامی| بنا۔ اردو میں بطور اسم صفت مستعمل ہے۔ ١٨٨٥ء میں "محصنات" میں مستعمل ملتا ہے۔, m[]
جُذام جُذامی
اسم
صفت نسبتی ( واحد )
اقسام اسم
- جمع غیر ندائی : جُذامِیوں[جُذا + مِیوں (واؤ مجہول)]
جذامی کے معنی
١ - جسے جذام ہو گیا ہو، کوڑھی، جذام کا مریض۔
"جذامیوں کے روزینے مقرر کر دیئے اور حکم دیا کہ گھر سے نہ نکلنے پائیں۔" (١٩١٤ء، شبلی، مقالات، ١٧٨:٦)
جذامی کے مترادف
کوڑھی
مبروص, مجذوم, کوڑھی
جذامی english meaning
A leper