جراثیم کے معنی

جراثیم کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ جَرا + ثِیم }

تفصیلات

iعربی زبان میں اسم |جرثومہ| کی عربی قواعد کے تحت جمع ہے اردو میں بطور اسم مستعمل ملتا ہے۔ ١٩١٢ء میں "مقالات شبلی" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["جَراثيم کی جَمَع"]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - جمع )

اقسام اسم

  • واحد : جُرْثُومَہ[جُر + ثُو + مَہ]
  • جمع غیر ندائی : جَراثِیموں[جَرا + ثی + موں (واؤ مجہول)]

جراثیم کے معنی

١ - خورد بینی ذرہ، نبات یا کیڑا۔

"جراثیم ان تمام کپڑوں میں پہنچ گئے جو دھوبن کے ہاں موجود ہیں۔" (١٩١٩ء، جوہر قدامت، ١٥٩)

٢ - [ مجازا ] خصوصیات، صفات۔

"میں نے سمجھ لیا کہ وہ فوجی افسر بننے کے جراثیم رکھتا ہے۔" (١٩٥٢ء، جوش (سلطان حیدر)، ہوائی، ٥١)

جراثیم کے جملے اور مرکبات

جراثیم کش

جراثیم english meaning

germs; (biology) small (microscopic) living organisms that are injurious to health(Plural) bacteria |A~singجرثومہ|bacteria

Related Words of "جراثیم":