جزوی مشتق کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word جزوی مشتق meanings and details

جزوی مشتق کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ جُزْ + وی + مُش + تَق }

تفصیلات

iعربی زبان سے ماخوذ صفت |جُزْوی| کے ساتھ عربی زبان سے ہی صفت |مشتق| ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٩٤٨ء میں "تفرقی و تکملی احصا" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

جزوی مشتق کے معنی

١ - [ ریاضی ] ایک عدد سے کوئی دوسرا بنایا ہوا عدد، جبرو مقابلہ کے قاعدے سے لیا ہوا حاصل۔

"ظاہر ہے کہ پہلے رتبے کے جزوی مشتق بھی بالعموم لا اور ما کے تفاعل ہوں گے۔" (١٩٤٨ء، تفرقی و تکملی احصا، ١٤٣)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!