جزوی و کلی

{ جُز + وِیو (و مجہول) + کُل + لی }

تفصیلات

iعربی زبان سے ماخوذ صفت |جزوی| کے ساتھ |و| بطور حرف عطف لگانے کے بعد عربی زبان سے ہی صفت |کلی| ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور صفت اور متعلق فعل مستعمل ہے۔ ١٧٧١ء میں "ہشت بہشت" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

صفت ذاتی ( واحد )

جزوی و کلی کے معنی

١ - چھوٹے اور بڑے، معمولی اور پورے، سب کے سب، سارے۔

"لوگوں کے حالات جزوی و کلی کو بخوبی جانتا ہے۔" (١٨٤٨ء، توصیف زراعت، ٤)