جسامت کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Jisaamat meanings and details

جسامت کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ جَسا + مَت }

تفصیلات

iثلاثی مزید فیہ کے باب سے مصدر ہے اور اردو میں بطور حاصل مصدر استعمال ہوتا ہے۔, m["موٹا ہونا","جسم ہونا","لمبائی چوڑائی گہرائی یا اونچائی","ڈیل ڈول"]

اسم

اسم حاصل مصدر ( مؤنث - واحد )

اقسام اسم

  • جمع : جَسامَتیں[جَسا + مَتیں (ی مجہول)]
  • جمع غیر ندائی : جَسامَتوں[جَسا + مَتوں (و مجہول)]

جسامت کے معنی

١ - موٹائ، کسی چیز کا حجم، جسیم ہونا، موٹا ہونا۔

"پھر متناسب جسامت کی ڈبیوں میں بھر دیں" (١٩٣٤ء، صنعت و حرفت، ١٦)

جسامت کے مترادف

ڈیل ڈول, مٹاپا, تجسیم

باڈی, بدن, پھلاوٹ, تیاری, جسم, جَسَمَ, حُبثّہ, حجم, دَل, ضخامت, طول, عرض, عُمق, فربہی, موٹائی, مُٹائی, مٹاپا

جسامت or Jisaamat english Translation

corpulencebulkiness; body; dimensionbrawlbulkdimension [A ~ جسم ]passage-at-armsquarrelskirmish

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!