جغرافیہ کے معنی
جغرافیہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ جُغ + را + فِیَہ }
تفصیلات
iاصلاً یونانی زبان کا لفظ ہے لیکن عربی زبان کے توسط سے اردو میں داخل ہوا اور بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٨٩٧ء میں "البرامکہ"میں مستعمل ملتا ہے۔, m["زمین","سکھانا","گرافی","بھوگول بِدّیا","سطحِ زمین کا بیان","وہ علم جس میں زمین کی خشکی اور تری کی طبعی تقسیم کا بیان کیا جائے","وہ علم جس میں زمین کی خنکی اور تری کی طبعی تقسیم کا بیان کیا جائے","وہ علم جو سطح زمین اور اس کی آبادی نباتات اور حیوانات کے حالات بتائے","وہ کتاب جس میں زمین کے حالات ہوں"]
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
اقسام اسم
- واحد غیر ندائی : جُغْرافِیے[جُغ + را + فیے]
جغرافیہ کے معنی
"دنیا کا جغرافیہ جس قدر معلوم ہو چکا تھا اس کے علاوہ نئی آبادیوں کا پتہ لگتا ہے۔" (١٩٠٦ء، الکلام، ١٧:٢)
"جنت کا وہ جغرافیہ جو واعظوں کی زبانی سن چکے ہیں پیش نظر ہو گا۔" (١٩٢٣ء، مضامین شرر، ١٠٤:١)
جغرافیہ کے جملے اور مرکبات
جغرافیہ داں, جغرافیہ نگار
جغرافیہ english meaning
Geographyby hook or by crooksomehow or other