جفا طلبی

{ جَفا + طَلَبی }

تفصیلات

iعربی زبان سے ماخوذ اسم |جفا| کے ساتھ عربی زبان سے ہی اسم |طلب| کے ساتھ |ی| بطور لاحقہ کیفیت ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٩١٤ء میں "آزاد سماج" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )

جفا طلبی کے معنی

١ - ظلم یا اذیت چاہنے والا، مشقت و محنت کا خواہاں۔

"ٹھیک راستہ نہ ملنے پر پورے بلا نوش اور جفا طلب بن گئے۔" (١٩٤١ء، آزاد سماج، ١١١)