جگر پارہ

{ جِگَر + پا + رَہ }

تفصیلات

iفارسی زبان سے ماخوذ اسما |جگر اور پارہ| پر مشتمل مرکب ہے۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٨٣٥ء میں "مصباح الحیات" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

اقسام اسم

  • جمع : جِگَر پارے[جِگَر + پا + رے]
  • جمع غیر ندائی : جِگَر پاروں[جِگَر + پا + روں (و مجہول)]

جگر پارہ کے معنی

١ - کلیجے کا ٹکڑا، لخت جگر، (مجازاً) پیارا بیٹا۔

"بادشاہ نے وزیر کو بلا کر کہا کہ میرے بیٹے اور جگر پارے کے ساتھ جا۔" (١٩٤٤ء، الف لیلہ و لیلہ، ٣٢٤:٥)

مترادف

پوت, بیٹا