جفاکشی کے معنی

جفاکشی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ جَفا + کَشی }

تفصیلات

iفارسی زبان میں مرکب |جفاکش| کے ساتھ |ی| بطور لاحقۂ کیفیت لگنے سے |جفاکشی| بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٨٧٠ء میں "الماس درخشاں" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["جاں فشانی"]

اسم

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )

جفاکشی کے معنی

١ - محنت مشقت اٹھانا۔

"اور عیش و عشرت کے زمانے میں جفاکشی اور محنت سے دست بردار ہو جائیں۔" (١٨٩٧ء، تہذیب الاخلاق، ٩٨:٤)

٢ - ظلم برداشت کرنا۔

"وہ ایسے خوش ہوئے کہ اپنی ساری محنتوں اور جفاکشیوں کو بھول گئے۔" (١٩٠٤ء، سوانح عمری ملکہ وکٹوریہ، ٦٠٣)

جفاکشی english meaning

endurance of oppression; being hardworking

Related Words of "جفاکشی":