ط کے معنی

ط کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ طو + اے }

تفصیلات

iاردو زبان کا حرف تہجی ہے۔ ١٨٤٥ء کو "مجمع الفنون" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔, m["ابجد میں اس کے ٩ عدد فرض کئے گئے ہیں","اردو میں ت ،د اور ر اُوپر آکر ٹ،ڈ اور ڑ بناتا ہے","اردو کا بائیسواں عربی کا سولھواں فارسی کا انیسواں حرف ہے","اسے طائے حطی مہلمہ یہ غیر منقوطہ بھی کہتے ہیں","اصل میں یہ حرف عربی زبان میں ہے اور برج جدی کو ظاہر کرتا ہے","تلفظ طوئے","عربی کا سولھواں، فارسی کا انتیسواں، اردو کا بائیسواں حرف جسے طائے طی یا حملیا غیر منقوطہ بھی کہتے ہیں"]

اسم

حرف تہجی

ط کے معنی

١ - صوتی اعتبار سے اردو حروف تہجی کا 22واں، عربی کا سولھواں اور فارسی زبان کا انیسواں حرف جو حرف صحیح اور ترتیب ابجد میں نواں حرف ہے، زبان کی نوک نیچے کو جھکا کر مڑا ہوا حصہ اوپر کے اگلے دانتے کے مسوڑھوں سے ملا کر ادا کیا جاتا ہے، کلمے کے شروع میں بھی آتا ہے اور درمیان یا آخر میں بھی جیسے : طاق، بطن، ربط وغیرہ۔ اسے طائے مہملہ اور طائے حطی بھی کہتے ہیں، جمل کے حساب میں اس کی قیمت نو ہے۔

"غالب . نے . لکھا ہے، جس طرح عین فارسی میں نہیں ہے، طوی بھی نہیں ہے۔" (١٩٧٥ء، اردو تحقیق اور مالک رام، ٧٦)

ط english meaning

the twenty-second letter of the Urdu alphabet (the sixteenth letter of the Arabicfrom which it is taken). The letter is purely Arabic or Semitic; but it is sometimes used in certain persian words for an original ? te. In Arabic it is strongly articulated palatal t; but in Hindustani and Persian its sound is hardly distinguishable from that of ? te. As a numeral it stands for 9; and in almanacs it represents the sign capricorn. In Urdu mamiscripts it is commonly used instead of the four dots or points over the letters ? ta? daand ? ra22nd letter of the Urdu alphabetis the 22nd letter of the Urdu alphabet

محاورات

  • ‌یاروں ‌کی ‌تو ‌فقط ‌موچھیں ‌ہی ‌موچھیں ‌ہیں
  • (گاہ) ‌گاہے ‌باشد ‌کہ ‌کود ‌کے ‌ناداں۔ ‌ز ‌غلط ‌بر ‌ہدف ‌زند ‌تیرے
  • (کا) طوطی بولنا
  • (کی ‌طرف) ‌منہ ‌نہ ‌کرنا
  • (کی طرف) منہ نہ کرنا
  • آئی تو ربائی نہیں فقط چارپائی۔ آئی تو روزی نہیں روزہ۔ آئی تو نوش نہیں فراموش
  • آئینہ سامنے رکھ کر طوطی پڑھانا
  • آپ بیتی کہہ غیر سے کیا مطلب
  • آپ کا قطع کلام (سخن) ہوتا ہے
  • آدمی اپنے مطلب میں اندھا ہوتا ہے

Related Words of "ط":