جفر کے معنی
جفر کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ جَفْر }
تفصیلات
iاصلاً عربی زبان کا لفظ ہے۔ اور بطور اسم مستعمل ہے۔ اردو میں عربی سے ماخوذ ہے اور اصلی حالت اور اصلی معنی میں ہی بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٦١١ء کو "کلیات قلی قطب شاہ" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["ایک علم جس کے ذریعے غیب کی باتیں بتاتے ہیں یا تعویذ وغیرہ بناتے ہیں","بچھڑا یا لیلا جو چار مہینے کا ہو","جَفَر۔ لیلے کا بڑھنا۔ لیلے کی انتڑیوں کو دیکھ کر غیب کی باتیں بتاتے تھے","چمڑا جس پر لکھتے ہیں","مکہ معظمہ میں ایک کنواں","کنواں جسے تھوڑا سا بھردیں"]
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
جفر کے معنی
"جفر کی تکمیل مولوی تاج الدین سے کی۔" (١٩٢٩ء، تذہ کرۂ کاملان رام پور، ٢٥٩)
"چھوٹے بیل کی کھال کو جفر کہتے ہیں۔" (١٩٠٤ء، مقدمہ ابن خلدون (ترجمہ)، ٣٦٢:٢)
جفر english meaning
|a lamb or kid that has begun to pasture|; the art of divination (by examining the entrails of a lamb) the art of making amulets or charmscum-literologygeometry |E~G|numerologyoccult science of numbers and letters
شاعری
- منہ دیکھ اجل کی شکلوں کا سب داخل خارج بھول گئے
نہ رمل جفر کچھ پیش گئے نہ تختے قرعے کام آئے - منھ دیکھ اجل کی شکلوں کا سب داخل خارج بھول گئے
نہ رسل جفر کچھ پیش گئے نہ تختے قرعے کام آئے - عالماں سب جفر کے تج سبز خط تھے خط لکھیں
جدولاں اس زلف کے میرے دل اوپر نقش بست