جمالی کے معنی

جمالی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ جَما + لی }

تفصیلات

iعربی زبان سے ماخوذ اسم |جمال| کے ساتھ |ی| بطور لاحقۂ نسبت لگنے سے جمالی بنا۔ اردو میں بطور صفت اور گاہے بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٧١٨ء میں "دیوان آبرو" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["(اسم مذکر) ایک قسم کا سردا","اصطلاح عاملاں","ایک قسم کا خربزہ","ایک قسم کا سردا","شان رحمت کی تجلی","منسوب بہ جمالِ آلہی","منسوب بہ جمال الہٰی","وہ اسم الہٰی جس میں شانِ رحمت پائی جائے جیسے رحیم و کریم"]

جمل جَمال جَمالی

اسم

صفت نسبتی ( واحد ), اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

جمالی کے معنی

["١ - جمال کی طرف منسوب (جلالی کی ضد)؛ شان رحمت کی تجلی، منسوب بہ جمال الٰہی۔","٢ - جمالی بمعنی خوبی اور حسن کی طرف منسوب۔","٣ - اللہ کا وہ نام جو جلالی نہ ہو، جس سے جلال کی صفت ظاہر نہ ہوتی ہو۔","٤ - جمالیات کا ماہر و عالم۔"]

["\"اس کو اللہ تعالٰی سے دو نظریں ایک جلالی اور دوسری جمالی عنایت ہوئی ہے یعنی ان پر دو حالتیں طاری ہوتی ہیں۔\" (١٨٦٤ء، تحقیقات چشتی، ٣٦٦)","\"اس کے کام کی اچھائی اور برائی کا معیار وہ صفات بن جاتی ہیں جو جمالی حیثیت سے قبیح مگر میکانکی حیثیت سے ناگزیر ہوتی ہیں۔\" (١٩٤٤ء، آدمی اور مشین، ١٨)","\"پہلی صورت میں یہ اسم جمالی ہو گا۔\" (١٩٠٦ء، الحقوق و الفرائض، ٣٣:١)"]

["١ - عمل یا تعویذ وغیرہ جس میں خدا کی شان جمالی ظاہر ہونے کی خواہش ہو۔","٢ - [ تصوف ] نباتات، جیسے : پیاز، لہسن وغیرہ (کا چھوڑ دینا) چناں چہ ترک جمالی سے یہی مراد لیتے ہیں۔ (فرہنگ آصفیہ؛ نوراللغات)"]

[" ہنسا کے بجلی کو ابرو رویا جگا کے سورج کو چاند سویا یہ نقش ہستی ہے اعتباری کہیں جلالی کہیں جمالی (١٩٣١ء، بہارستان، ٥٨١)"]

جمالی english meaning

A kind of musk-melon (red-fleshed)elegencegracelove in inspiredlovelinessmanifesting divine mercy and beneficencemerciful , love in inspired N.M. a kind of muskmelon

شاعری

  • تجھے سور کہتے جلالی جیتے
    تجھے نور کہتے جمالی جیتے
  • غیب میں ہر وصف با ہر وصف عین یک دگر
    جزوی و کلی، جلالی و جمالی سر بسر

محاورات

  • نقشہ جمالینا یا جمانا

Related Words of "جمالی":