جن[1] کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word jinn[1] meanings and details
جن[1] کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ جِن }
تفصیلات
١ - جس کی جمع
[""]
اسم
ضمیر موصولہ ( جمع - غائب )
اقسام اسم
- حالت : فاعلی
- مفعولی حالت : جِنھوں[جِنھوں (و مجہول)]
- اضافی حالت : جِن کَا[جِن + کَا]
جن[1] کے معنی
١ - جس کی جمع
"قلمیح کی بنیاد اکثر مشہورا پر ہوتی ہے نہ کہ حقائق پر اس لیے جن باتوں سے تلمیح اخذ کی جاتی ہے ان پر یہ اعتراض کرنا سراسر حماقت ہے" (افادات سلیم، سلیم پانی پتی، ١٩١)
جن[1] or jinn[1] english Translation
["The formative","or base of the oblique cases","of the pl. of the rel. pron","jo\"who\""]