جن[3]
{ جِن }
تفصیلات
iانگریزوں کی برصغیر آمد پر عام بول چال میں داخل ہوا اور بعد میں تحریری صورت میں بھی آ گیا۔
[""]
اسم
اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )
اقسام اسم
- جمع استثنائی : جِنْز[جِنْز]
جن[3] کے معنی
١ - روئی اوٹنے کی مشین۔انگریزی میں Gin
"١٧٩٧ء میں ایک امریکی نے کوٹن جن ایجاد کی تاکہ کپاس سے بنولہ مشین کے ذریعے الگ کیا جا سکے"۔ (١٩٧٥ء، شاہراہِ انقلاب، ٤٥)
انگلش
["Gin"]