جنم استھان کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Janam-asthaan meanings and details

جنم استھان کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ جَنَم + اَس + تھان }

تفصیلات

iسنسکرت سے ماخوذ اسم |جنم| کے ساتھ سنسکرت ہی کا اسم |استھان| بطور لاحقۂ ظرفیت لگنے سے مرکب |جنم استھان| بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے ١٩١٣ء میں "انتخاب توحید" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["زاد بوم","مسقط الراس","ولادت گاہ"]

اسم

اسم ظرف مکان ( مذکر - واحد )

جنم استھان کے معنی

١ - جائے پیدائش، مقام ولادت، مسقط الراس، وطن، دیس۔

"ہندوستان میرا جنم استھان ہے . مجھ کو پیارا ہے، اس سے جدا نہ ہونے دو۔" (١٩١٣ء، انتخاب توحید، ٨٥)

جنم استھان or Janam-asthaan english Translation

birth-placenative landhome

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!