جنم اشٹمی کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Janam Ashtamī meanings and details
جنم اشٹمی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ جَنَم + اَش + ٹَمی }
تفصیلات
iسنسکرت کے اسم |جنم| کے ساتھ دوسرا اسم |اشٹمی| بطور لاحقۂ ظرفیت لگنے سے مرکب |جنم اشٹمی| بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے ١٨٠٢ء میں "رانی کیتکی" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["بھادوں بدی کی آٹھویں تاریخ جب کرشن جی نے جنم لیا تھا","بھادوں کے اندھیرے پاکھ کا آٹھواں دن جس روز کرشن جی نے جنم لیا تھا","کرشن جی کی سالگرہ کا دن","کنھیا جی کی پیدائش کا روز","ہندوؤں کا مشہور تیوہار ہے"]
اسم
اسم ظرف زمان ( مؤنث - واحد )
جنم اشٹمی کے معنی
"جنم اشٹمی کے بارے میں روایت ہے کہ اس رات کو کنھیا کا جنم ہوا تھا۔" (١٩٧٥ء، ہندوستانی تہذیب کا مسلمانوں پر اثر، ١٨٢)
جنم اشٹمی or Janam Ashtamī english Translation
the eight day in the dark half of the month Savan-Bhadonthe birthday of KrishnaHindu festival of Krishna|s birthdayname of a tune on |tabla|