جنم جنم کا کے معنی

جنم جنم کا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ جَنَم + جَنَم + کا }

تفصیلات

iسنسکرت سے ماخوذ اسم |جنم| کی تکرار کے بعد سنسکرت سے ماخوذ اردو حرف جار |کا| لگنے سے مرکب |جنم جنم کا| بنا۔ اردو میں بطور اسم صفت مستعمل ہے ١٨٩٥ء میں "فرہنگ آصفیہ" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

صفت نسبتی ( مذکر - واحد )

جنم جنم کا کے معنی

١ - ہمیشہ ہمیشہ کا، عمر بھر کا۔

"جنم جنم کا ساتھ چھوٹا جاتا ہے۔" (١٨٩٥ء، فرہنگ آصفیہ)

Related Words of "جنم جنم کا":