لفظیات کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word lafziyaat meanings and details

لفظیات کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ لَف + ظِیات }

تفصیلات

iعربی زبان سے ماخوذ اسم |لفظ| کے ساتھ |یات| بطور لاحقۂ جمع برائے علم و فن لگانے سے |لفظیات| بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٥٦ء کو "زبان اور علم زبان" میں مستعمل ملتا ہے۔

["لفظ "," لَفْظِیات"]

اسم

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )

لفظیات کے معنی

١ - ذخیرۂ الفاظ (کسی زبان، مصنف یا شخص کا) لفظی سرمایہ۔

"شاعر کی اپنی مخصوص لفظیات اور رمزیات بھی ہوتی ہیں۔" (١٩٨٧ء، سخن در سخن، ٢٣)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!