جنم گھٹی کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Janam-ghutti meanings and details

جنم گھٹی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ جَنَم + گُھٹ + ٹی }

تفصیلات

iسنسکرت سے ماخوذ اسم |جنم| کے ساتھ سنسکرت ہی کا دوسرا اسم |گھٹی| لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے ١٨٩٢ء میں "طلسم ہوشربا" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["وہ چیز جس کی مدت سے عادت ہوگئی ہو"]

اسم

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )

جنم گھٹی کے معنی

١ - طبی نسخے کے مطابق وہ پہلی دوا جو نوزائیدہ بچے کی دی جاتی ہے، گھٹی۔

"جنم گھٹی کا ایک باقاعدہ نسخہ تھا جس کے مطابق بچوں کو پیدائش کے بعد یہ گھٹی ضرور دی جاتی تھی۔" (١٩٤٧ء، مفردات، ٣٣)

٢ - [ مجازا ] ایسی چیز جسے شروع سے یا عمر بھر کھایا پیا ہوا اور اس کی عادت ہو گئی ہو۔

"شراب بھی پیتے ہو، عرض کی حضور ہماری جنم گھٹی ہے ایک بوتل پلوائیے۔" (١٨٩٢ء، طلسم ہو شربا، ٣٦٥:٦)

جنم گھٹی or Janam-ghutti english Translation

jingle of coinstinkle of small bells

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!