نے سوار کے معنی
نے سوار کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ نَے (ی لین) + سوار }
تفصیلات
١ - (بچوں کا کھیل) (کم سن بچہ) جو بانس کی لکڑی کو گھوڑا بنا کر اس پر چڑھے، لکڑی یا بانس کو گھوڑا قرار دے کر اس پر سوار ہو کر چلنے والا بچہ یا بچے (مجازاً) کم عمر، نادان۔, m["وہ بچہ جو چھڑی یا بانس کو گھوڑا قرار دیکر کھیلے"]
اسم
اسم نکرہ
نے سوار کے معنی
١ - (بچوں کا کھیل) (کم سن بچہ) جو بانس کی لکڑی کو گھوڑا بنا کر اس پر چڑھے، لکڑی یا بانس کو گھوڑا قرار دے کر اس پر سوار ہو کر چلنے والا بچہ یا بچے (مجازاً) کم عمر، نادان۔
شاعری
- آوارہ مثل گرد ہوں ہر رہگزار میِں
سونپی عنان صبر کف نے سوار میں