جواہر کے معنی
جواہر کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ جَوا + ہِر }
تفصیلات
١ - قیمتی پتھر جن کی پانچ قسمیں نہایت اعلٰی سمجھی جاتی ہیں، لعل، الماس، یاقوت، نیلم اور زمردان کے ساتھ مروارید، مرجان، عقیق اور فیروزے کو شامل کرتے ہیں۔, m["الماس یا ہیرا (سفید)","پکھراج یا زبرجد (زرد)","جوہر کی جمع مگر اردو میں واحد بھی استعمال ہوتا ہے","زمرد (سبز)","عقیق (اودہ)","قیمتی پتھر موتی","قیمتی پتھر کی بہت سی قسمیں ہیں جو جواہر کہلاتی ہیں","لب لباب","نیلم (نیلا)","یا قوت یا لعل (سرخ)"]
اسم
اسم نکرہ
جواہر کے معنی
جواہر کے جملے اور مرکبات
جواہر الکلم, جواہر پارہ, جواہر پوش, جواہر خانہ
جواہر english meaning
Jewelsgemsprecious stones; a jewelgem; essencessubstancesessencesjewelleryjewelryjewelsquintessenceslave-girl (of) [A]
شاعری
- کنج کادی جو کی سینے کی غم ہجراں نے
اس دفینے میں سے اقسامِ جواہر نکلا - تھے معدن جواہر و صد کان علم وغن
آراستہ ہمیں سے تھا ایوان علم و فن - باہو و پہنچی و کنگن پچ لڑی
سرسوں تھی پالک جواہر میں جڑی - کچھ نہ گہنا نہ جواہر نہ تکلف نہ بناؤ
سادگی اپنے سے مسرور خوشی سے غٹ پٹ - باہر و پہنچی و کنگن پچ لڑی
سرسوں تھی پالگ جواہر میں جڑی - رپیاں ماہ رویاں نکس دانت یوں
جواہر کی ان کی ہی خر مہرہ جوں - سفال و خزف کے ہیں انبار گریاں
جواہر کے ٹکڑے بھی ان میں ہیں پنہاں - وہ اک جمازہ جوہر جو ہے معدن جواہر کا
خم و چم اپنی دکھلاتا چلا ہنگام جولانی - کوئی جواہر و زرلا کے نذر دیتی ہے
کوئی چٹاخ سے ان کی بلائیں لیتی ہے - مرنے پہ بھی ستم ہیں مسافر کے واسطے
کاٹے ہیں ہاتھ بند جواہر کے واسطے
محاورات
- دریائے جواہر میں غرق ہونا
- دن اچھے ہوتے ہیں تو کنکر بھی جواہر ہوجاتے ہیں
- سراپا غرق دریائے جواہر ہونا