جوہر لطیف کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word jauhar-e laṭīf meanings and details

جوہر لطیف کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ جَو (و لین) + ہَرے + لَطیف }

تفصیلات

iعربی زبان سے ماخوذ اسم |جوہر| کے ساتھ کسرہ صفت ملانے کے بعد عربی زبان سے ہی صفت |لطیف| ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٨٨٤ء میں "تذکرہ غوثیہ" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم مجرد ( مذکر - واحد )

جوہر لطیف کے معنی

١ - پاکیزہ و اعلیٰ تر جوہر، نفیس خوبی۔

"انسان ایک جوہر لطیف ہے جو چاہتا ہے بنا لیتا ہے۔" (١٨٨٤ء، تذکرہ غوثیہ، ١٤٣)

٢ - صلاحیت، استعداد۔

"جن کی طبیعتوں میں خدائے تعالیٰ نے یہ صلاحیت اور جوہر لطیف پیدا کیا ہے وہ کھیل میں سے بھی ایک نہ ایک کام کی بات حاصل کر لیتے ہیں۔" (١٨٨٥ء، بزم آخر، ٢)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!