جھن سے کے معنی
جھن سے کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ جَھن }
تفصیلات
iحکایت الصوت کے حوالے سے اسم |جھن| کے ساتھ |سے| بطور حرف ربط ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور متعلق فعل مستعمل ہے۔ ١٨٩٢ء میں "طلسم ہوش ربا" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
متعلق فعل
جھن سے کے معنی
١ - جھنکار کے ساتھ، جھنا کے ساتھ۔
"جھن سے گل دان نیچے گرا اور کھیل کھیل ہو گیا۔" (١٩٧٣ء، رنگ روتے ہیں، ٩)