جھنا کا کے معنی
جھنا کا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ جَھنا + کا }
تفصیلات
iحکایت الصوت کے حوالے سے اسم |جھن| کے ساتھ |اکا| بطور لاحقۂ کیفیت لگانے سے |جھناکا| بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٨٣٠ء میں "کلیات نظیر" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم صوت ( مذکر - واحد )
اقسام اسم
- واحد غیر ندائی : جَھناکے[جَھنا + کے]
- جمع : جَھناکے[جَھنا + کے]
- جمع غیر ندائی : جَھناکوں[جَھنا + کوں (و مجہول)]
جھنا کا کے معنی
١ - گھنگرو وغیرہ بجنے کی آواز۔
"ان کے ساز حیات کا ہر ہر تار ایک جھنا کے ساتھ بج اٹھتا۔" (١٩٦٩ء، وہ جسے چاہا گیا، ٥٤)