جھنک جھنکار کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Jhanak-jhankaar meanings and details

جھنک جھنکار کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ جَھنْک + جَھن + کار }

تفصیلات

iسنسکرت زبان سے ماخوذ اسم |جھنک| کے ساتھ سنسکرت زبان سے ہی اسم |جھنکار| ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٦٩٧ء میں "دیوان ہاشمی" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم صوت

جھنک جھنکار کے معنی

١ - جھن جنھن، گھنگرو وغیرہ کی آواز۔

 پھولاویں پھول لاویں سو یوا نوٹ ہور بچھوے میں سو گھنگرو پا یلاں پنجن جھنک جھنکار چھوڑی ہوں (١٦٩٧ء، دیوان ہاشمی، ١٤٩)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!