جھولے کے معنی
جھولے کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ جُھو + لے }
تفصیلات
١ - "جھولا" کی جمع یا مغیرہ حالت، ترکیبات میں مستعمل۔, m["جِھلگا کی جمع دیکھیے جِھلگا","جھولا کی جمع دیکھیے جھولا"]
اسم
اسم کیفیت
جھولے کے معنی
١ - "جھولا" کی جمع یا مغیرہ حالت، ترکیبات میں مستعمل۔
شاعری
- جھولے جی اٹھے جاگ پڑے جامن
روز وہی قصہ ! روز وہی الجھن - جھولے میں لٹاؤں گی نہ مرقد میں دھروں گی
لاشے کو میں تعویذ کلیجے کا کروں گی - یاں ارض وسما تارے جو آن کے جھولے ہیں
جن دیو پری آدم یا باد ببولے ہیں - بیٹھی جھولے پہ پینگ لیتی تھی
جھونٹے ایک حور دیتی تھی - چلے لٹ پٹ لٹک بالی سو ہوشہ مد سوں متوالی
انچل سر چھوٹ گل لالی جھولے اس متواری کا - شفقت سے کبھی جھولے کی ڈوری کو ہلاتے
جھولے سے اٹھا کر کبھی کاندھے پہ چڑھاتے - سرگ تھیں برسات پاڑ بھوم سنوارے آپار
گرم کوں سیتل کرے جھولے جھلاپون
محاورات
- اگلا جھولے بگلا جھولے ساون ماس کریلا پھولے