جھوٹے کے معنی

جھوٹے کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ جُھو + ٹے }

تفصیلات

١ - جھوٹا کی جمع یا مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل۔, m["بے فائدہ"]

اسم

متعلق فعل

جھوٹے کے معنی

١ - جھوٹا کی جمع یا مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل۔

جھوٹے کے جملے اور مرکبات

جھوٹے سہر, جھوٹے منھ

شاعری

  • دونوں جھوٹے ہیں ساجن اور ساون
    آہٹ کس کی ہے تیز ہوئی دھڑکن
  • ہاتھوں ہاتھ نکل جائیں
    نقلی موتی، جھوٹے ہاتھ
  • کبھیں ظالم کبھیں مظلوم کبھیں صلحی کبھیں جنگی
    کبھیں جھوٹے کبھیں ساچے کبھیں برسی کبھیں بھنگی
  • کس مزے سے یہ باظہار وفا اس نے کہا
    مت بنا بات نہیں اب تری جھوٹے وہ آنکھ
  • پوہیں اٹھ جائیں اس کو دے بتا
    ماریں نہیں جھوٹے ہاتھ سے کتا
  • تج مکھ مسی کا سکہ ہے عاشقاں کے دل منے
    نابج رقیبا جھوٹے کوں دیکھیں کتب تقلید کا
  • جھوٹے وعدے تمھارے دیکھ لیے
    اب کسو بات کا بچن نہ کرو
  • منہ چھپاتے ہو چراتے ہو بدن کو کس سے
    بس مجھے بھاتے نہیں جھوٹے یہ نخرے تلے
  • کب اشک غم شہ کے ہیں جھوٹے موتی
    آب ان کی جو دیکھ لے تو ٹوٹے موتی
  • لگائی تھی ستم گر تیغ جھوٹے ہاتھ سے تونے
    عدو کو خلد سے جھوٹی شہادت ہوگئی مانع

محاورات

  • آدر نہ بھاؤ جھوٹے مال کھاؤ
  • بھنگی کی ذات کیا۔ جھوٹے کی بات کیا
  • جھوٹے (کی قبر) کے گھر تک (پہنچنا) ہو آنا
  • جھوٹے آسمان پھٹے
  • جھوٹے پر خدا کی لعنت یا مار
  • جھوٹے جگ پتیائے
  • جھوٹے جھوٹے ٹکریں لڑیں۔ جھنڈیوں کا ناس ہو
  • جھوٹے گھر کو گھر کہیں اور سانچے گھر کو گور۔ ہم چلیں گھر اپنے اور لوگ مچاویں شور
  • جھوٹے مرگئے تمہیں تپ بھی نہ آئی
  • جھوٹے منہ بھی نہ پوچھا

Related Words of "جھوٹے":