جہاں پناہ کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word jahaan-panah meanings and details
جہاں پناہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ جَہاں + پَناہ }
تفصیلات
iفارسی زبان سے ماخوذ اسماء |جہاں اور پناہ| پر مشتمل مرکب ہے اردو میں بطور اسم مستعمل ہے ١٨٠٢ء میں "باغ و بہار" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["عالم پناہ","گیتی پناہ","محافظ جہاں","وہ حاکم جس کی پناہ میں دنیا ہو"]
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
جہاں پناہ کے معنی
١ - وہ ذات جس کی پناہ میں دنیا ہو، (مراد) بادشاہ، حاکم۔
"وزیر نے عرض کی جہاں پناہ کا ارشاد دل و جان سے قبول ہے۔" (١٩٠١ء، الف لیلہ، سرشار، ٣)
جہاں پناہ or jahaan-panah english Translation
world- protection; protector or asylum of the world; his majesty; your majesty