سرمایہ داری کے معنی
سرمایہ داری کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ سَر + ما + یَہ + دا + راری }
تفصیلات
iفارسی زبان سے ماخوذ مرکب |سرمایہ داری| کے ساتھ |ی| بطور لاحقہ کیفیت لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً ١٩٢٤ء سے |مکاتیب اقبال| میں مستعمل ملتا ہے۔| "", m["ثروت مندی","دولت مندی","مال داری","مایہ داری"]
اسم
اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )
سرمایہ داری کے معنی
١ - دولت مندی، تمول، امارت، ثروت۔
"کوئلہ کی کانوں کی تلاش اور کھدائی شروع ہوئی اسی دوران کوئٹہ میں صنعتی سرمایہ داری کی بنیاد پڑی۔ " رجوع کریں:سَرْمایہ دار (١٩٨٦ء، پاکستانی معاشرہ اور ادب، ١٥٢)