جہاں گرد کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word jahaan-gard meanings and details

جہاں گرد کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ جَہاں + گَرْد }

تفصیلات

iفارسی زبان سے ماخوذ اسم |جہاں| کے ساتھ فارسی لاحقہ فاعلی |گرد| ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور صفت مستعمل ہے۔ ١٦٠٩ء میں "قطب مشتری" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["پھرنے والا","جہاں گشت","سفر کرنے والا"]

اسم

صفت ذاتی ( واحد )

اقسام اسم

  • جمع غیر ندائی : جَہاں گَرْدوں[جَہاں + گَر + دوں (و مجہول)]

جہاں گرد کے معنی

١ - دنیا میں گھومنے پھرنے والا، سیاح (کنایتہً) جہاں دیدہ، تجربہ کار۔

"ان سطور کے لکھنے والے کو نہ جہاں گرد سیاح سمجھا جائے نہ پرگو اور ہمہ دان مصنف تصور کیا جائے۔" (١٩٢٤ء، نقش فرنگ، ٧)

جہاں گرد کے مترادف

گشت, نورد

سیاح

جہاں گرد or jahaan-gard english Translation

Going around the world; one who goes arourd the worlda great trauellerglobe-trottertouristtraveller

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!