جیون سنکٹ کے معنی

جیون سنکٹ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ جی + وَن + سَن (ن غنہ) + کَٹ }

تفصیلات

iسنسکرت زبان سے ماخوذ اسماء |جیون| اور |سنکٹ| پر مشتمل مرکب ہے اردو میں بطور اسم مستعمل ہے ١٩٤٧ء میں "مضامین عابد" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم کیفیت ( مذکر - واحد )

جیون سنکٹ کے معنی

١ - زندگی کا بحران، بہت بڑی مصیبت، زندگی کا اجیرن پن۔

"اس نے ہم کو دیکھ کر کہا بابا تیرا دکھڑا بھاری ہے اس کو جیون سنکٹ کہتے ہیں۔" (١٩٤٧ء، مضامین عابد، ٢٨٠)