جیون مکت کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Jeevan-mukt meanings and details
جیون مکت کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ جی + وَن + مُکْت }
تفصیلات
iسنسکرت زبان سے ماخوذ اسما |جیون| اور |مکت| پر مشتمل مرکب ہے اردو میں بطور صفت مستعمل ہے ١٨٨٤ء میں "تذکرہ، غوثیہ" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
صفت ذاتی ( واحد )
جیون مکت کے معنی
١ - نجات یافتہ، زندگی ہی میں تمام علائق سے آزاد۔
"ایسا انسان جیون مکت کہلاتا ہے۔" (١٩٤٥ء، تاریخ ہندی، فلسفہ (ترجمہ)، ٧٠٥:١)