حاتم زمانہ کے معنی

حاتم زمانہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ حا + تِمے + زَما + نَہ }

تفصیلات

iعربی زبان سے مشتق اسم |حاتم| کے بعد کسرۂ اضافت لگا کر عربی زبان سے ماخوذ اسم زمانہ لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور تحریراً سب سے پہلے "جامع اللغات" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

حاتم زمانہ کے معنی

١ - اپنے زمانہ کا بہت بڑا سخی، سخاوت میں مشہور۔ (ماخوذ : جامع اللغات)