حد رفتار کے معنی

حد رفتار کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ حَد + دے + رَف + تار }

تفصیلات

iعربی زبان سے مشتق اسم |حد| کے بعد کسرۂ اضافت لگا کر فارسی سے ماخوذ اسم |رفتار| لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور تحریراً سب سے پہلے ١٩٨٠ء کو "خمار گندم" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مؤنث )

حد رفتار کے معنی

١ - رفتار کی انتہا، رفتار کی وہ حد جس سے تجاوز پر گاڑی کا چالان ہو جاتا ہے، گاڑیوں کی مقررہ رفتار۔

"چالان کی کتاب . نکالتے ہوئے کہا، تم نے بورڈ نہیں دیکھا جس پر لکھا ہے کہ حدِّ رفتار پچیس میل۔" (١٩٨٠ء، خمار گندم، ٢٩١)