حالت اضافت کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Haalat-e-izaafat meanings and details

حالت اضافت کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ حا + لَتے + اِضا + فَت }

تفصیلات

iدو عربی اسما |حالت| اور |اضافت| کے درمیان کسرۂ اضافت لگا کر مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور تحریراً سب سے پہلے ١٨٨٩ء کو "جامع القواعد، آزاد" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )

حالت اضافت کے معنی

١ - [ قواعد ] کسی لفظ کی وہ حالت جو اس لفظ کے تعلق کو دوسرے لفظ سے ظاہر کرتی ہے، مضاف ہونے کی حالت۔

"بحالت اضافت ضمائر اضافی، اپنے، اپنا، اپنی کا استعمال ضمائر غائب و حاضر و متکلم کے ساتھ بھی کیا جاتا ہے۔" (١٩٧٣ء، جامع القواعد (حصۂ نحو)، ٥٠)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!