حالت زار کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word hālat-e-zār meanings and details

حالت زار کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ حا + لَتے + زار }

تفصیلات

iعربی زبان سے مشتق اسم |حالت| کے بعد کسرۂ صفت لگا کر فارسی سے ماخوذ اسم |زار| لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور تحریراً سب سے پہلے ١٩٨٣ء کو "نایاب ہیں ہم" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم کیفیت ( مذکر - واحد )

حالت زار کے معنی

١ - رونے کی حالت، بری حالت، حال زبوں، حال زار۔

"وہ پردے میں رونے والیوں کی حالت زار سے متاثر ہو کر ان کی ہمدردی اور حمایت میں کھڑے ہوئے۔" (١٩٨٣ء، نایاب ہیں ہم، ١٨)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!