حالت طفلی کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word ḥālat-e-ṭiflī meanings and details

حالت طفلی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ حا + لَتے + طِف + لی }

تفصیلات

iعربی زبان سے مشتق اسم |حالت| کے بعد کسرۂ اضافت لگا کر عربی ہی سے مشتق اسم |طفل| کے ساتھ |ی| بطور لاحقۂ کیفیت لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور تحریراً سب سے پہلے ١٨٩٠ء کو "جغرافیہ طبیعی" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )

حالت طفلی کے معنی

١ - بچپن کی حالت، نشوونما کی ابتدائی حالت۔

"یہ بچوں کا سا خیال جب تک دنیا حالت طفلی میں رہی بوڑھوں کے دلوں میں جما رہا۔" (١٨٩٠ء، جغرافیۂ طبیعی، ١١:١)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!