حاکم بالا کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word hakim bala meanings and details

حاکم بالا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ حا + کِمے + با + لا }

تفصیلات

iعربی زبان سے ماخوذ اسم |حاکم| کے آخر پر |کسرہ صفت| لگا کر عربی زبان سے ہی ماخوذ اسم صفت |بالا| لگانے سے مرکب توصیفی |حاکم بالا| بنا۔ اس میں |حاکم| موصوف اور |بالا| صفت ہے۔ "فرہنگ آصفیہ" اور "نوراللغات" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["افسرِ اعلٰے","بڑا حاکم","خداوند تعالٰی","خداوند تعالٰے","دیکھئے: حاکم اعلٰے"]

اسم

صفت ذاتی ( مذکر - واحد )

حاکم بالا کے معنی

١ - حاکم اعلٰی، حکام بالا۔ (ماخوذ : فرہنگ آصفیہ، نوراللغات)

رجوع کریں:حاکم

حاکم بالا کے مترادف

احکم

خدا

حاکم بالا or hakim bala english Translation

(fig.) place where one instinctively laughssaffron field

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!