حب الوطن کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Hub-ul-watan meanings and details

حب الوطن کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ حُب + بُل (ا غیر ملفوظ) + وَطَن }

تفصیلات

iعربی زبان سے مشتق اسم |حب| کے بعد |ا ل| بطور حرف تخصیص لگا کر عربی زبان سے ماخوذ اسم |وطن| لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً ١٦٥٧ء کو "گلشن عشق" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["مولد کی الفت","وطن کی محبت"]

اسم

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )

حب الوطن کے معنی

١ - وطن کی محبت، اپنے ملک کی محبت، وطن دوستی۔

"حب وطن اور ثقافتی روایات کو بھی مناسب مقام حاصل ہے۔" (ملی ترانے (دیباچہ))

حب الوطن or Hub-ul-watan english Translation

love of one|s countrypatriotismfifteenth night of Sha| ban (bringing salvation and fulfilment of wished to those who pray for these)

شاعری

  • سدا صبح طرب تھی بیکسوں کو شام غربت میں
    دل اون کا سمت سے تیری جو اے حب الوطن پھٹتا
We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!