حب الوطنی کے معنی

حب الوطنی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ حُب + بُل (ا غیر ملفوظ) + وَطَنی }

تفصیلات

iعربی مرکب |حب الوطن| کے ساتھ |ی| بطور لاحقۂ کیفیت لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور تحریراً سب سے پہلے ١٧٤١ء کو "دیوان ناجی" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم مجرد ( مؤنث )

حب الوطنی کے معنی

١ - وطن کی محبت، اپنے ملک کی محبت، وطن دوستی۔

"لوگ اب حب الوطنی سے گریز کرنے لگے بلکہ اک گروہ تو اسے اسلام کے منافی بتلانے لگا۔" رجوع کریں: (١٩٨٤ء، گرد راہ، ٣١١)

Related Words of "حب الوطنی":