حتف کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Hatf meanings and details
حتف کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ حَتْف }
تفصیلات
iعربی زبان میں ثلاثی مجرد سے مشتق اسم ہے۔ اردو میں بطور اسم ہی مستعمل ہے۔ ١٩٤٠ء "قصیدہ البردۃ" (ترجمہ) میں مستعمل ملتا ہے۔, m["روحاني موت"]
حتف حَتْف
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
حتف کے معنی
١ - ہلاکت، موت، تباہی۔
"آگے فصول حتف ہے فصول جمع فصل کی ہے یعنی موسم اور حتف بمعنی ہلاک ہے یعنی وہ زمانہ کفار کے لیے ہلاکت کا زمانہ تھا" (١٩٤٠ء، قصیدہ البردۃ (ترجمہ)، ٣٤٩)
حتف or Hatf english Translation
bold ; courageousbrave